- Albums
- Entry Test M.Phil / Ph.D Punjabi 2025

Entry Test M.Phil / Ph.D Punjabi 2025
آج مورخہ 24 جولائی 2025ء کو انسٹی ٹیوٹ آف پنجابی اینڈ کلچرل سٹڈیز، پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ایم فل اور پی ایچ ڈی (پنجابی) کے لیے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد ہوا- طلبہ کی کثیر تعداد نے انٹری ٹیسٹ میں حصہ لیا۔ پرنسپل اورینٹل کالج پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ رحمٰن نے خصوصی طور پر انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نوید احمد شہزاد ڈائریکٹر IPCS، پروفیسر ڈاکٹر ظہیر احمد شفیق، پروفیسر ڈاکٹر اقبال حسین اور ڈاکٹر محمد عرفان الحق بھی موجود تھے۔
- 24 July, 2025